Hadith #1002Hadith #1002

Hadith #1002

Urdu (اردو)

ہمارے پیارے نبی ﷺ ہمارے پیارے نبی ﷺ کا نام مبارک حضرت محمد ﷺ ہے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادتِ باسعادت عرب کے مشہور شہر مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادتِ باسعادت 12 ربیع الاول شریف کو ہوئی۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادتِ با سعادت پیر کے دِن ہوئی۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کے والد محتر م کا نام حضرت سیِدنا عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی والدۂ ماجدہ کا نام حضرت سیِدتنا آمنہ رضی اللہ تعالی عنہا ہے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کا روضۂ مبارکہ مدینہ منورہ میں ہے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ظاہری عمر مبارک 63 سال تھی۔

Available in Other Languages