Hadith #311Hadith #311

Hadith #311

Urdu (اردو)

کوئی مؤمن کسی مؤمنہ بیوی کو دشمن نہ جانے، اگر وہ اس کی کسی عادت سے ناراض ہو تو دوسری خصلت سے راضی ہوگا۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب الرضاع، باب الوصية بالنساء، الحدیث 1469

Available in Other Languages