
Hadith #85
Urdu (اردو)کسی مسلمان کو جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو تین رات سے زیادہ چھوڑے (قطع تعلقی) رکھے، جو تین رات سے زیادہ چھوڑے اور اسی حالت میں مرے وہ جہنم میں جائے گا۔
Reference: سنن أبي داود، كتاب الأدب، باب فيمن يهجر أخاه المسلم، الحدیث 4914