Hadith #384Hadith #384

Hadith #384

Urdu (اردو)

کسی عورت کے لیے جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتی ہو جائز نہیں کہ ایک دن اور رات کی مسافت کا سفر بغیر کسی محرم کے کرے۔

Reference: صحيح البخاري، أبواب تقصير الصلاة، ‌‌باب في كم يقصر الصلاة، الحدیث 1088

Available in Other Languages