Hadith #198
Urdu (اردو)کسی دنوں میں عمل صالح اللہ تعالی کو اتنا زیادہ پسند نہیں جتنا کہ (ذو الحجہ کے) ان (ابتدائی) دس دنوں میں۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب الصوم، باب ما جاء في العمل في أيام العشر، الحدیث 757

کسی دنوں میں عمل صالح اللہ تعالی کو اتنا زیادہ پسند نہیں جتنا کہ (ذو الحجہ کے) ان (ابتدائی) دس دنوں میں۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب الصوم، باب ما جاء في العمل في أيام العشر، الحدیث 757