Hadith #152
Urdu (اردو)کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کا شریک ٹھہرانا، والدین کی نافرمانی کرنا، (ناحق) کسی جان کو قتل کرنا اور جھوٹی قسم کھانا۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب الأيمان والنذور، باب اليمين الغموس، الحدیث 6675

کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کا شریک ٹھہرانا، والدین کی نافرمانی کرنا، (ناحق) کسی جان کو قتل کرنا اور جھوٹی قسم کھانا۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب الأيمان والنذور، باب اليمين الغموس، الحدیث 6675