Hadith #94Hadith #94

Hadith #94

Urdu (اردو)

وہ مومن جو لوگوں سے میل جول رکھتا ہے اور اُن کے تکلیف دینے پر صبر کرتا ہے، اُس سے بہتر ہے جو لوگوں سے میل جول نہیں رکھتا اور اُن کے تکلیف پہنچانے پر صبر نہیں کرتا۔

Reference: الأدب المفرد للبخاري، باب الذي يصبر على أذى الناس، الحدیث 388

Available in Other Languages