Hadith #249
Urdu (اردو)نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے یہ ناپسند ہو کہ لوگوں کو اس پراطلاع ہو جائے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب تفسير البر والإثم، الحدیث 2553

نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے یہ ناپسند ہو کہ لوگوں کو اس پراطلاع ہو جائے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب تفسير البر والإثم، الحدیث 2553