Hadith #97Hadith #97

Hadith #97

Urdu (اردو)

نیک لوگ یکے بعد دیگرے چلے جائیں گے، اور بھوسی کی طرح لوگ رہ جائیں گے جیسے جَو کی یا چھوہاروں کی بھوسی، اللہ تعالی ان کی مطلقًا کوئی پرواہ نہ کرے گا۔

Reference: صحيح البخاري، باب ذهاب الصالحين، كتاب الرقاق، الحدیث 6434

Available in Other Languages