Hadith #365
Urdu (اردو)(نجات اس میں ہے کہ) تم اپنی زبان کو قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہارے لیے وسیع (کافی) ہو، اور تم اپنے گناہوں پر رویا کرو۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب الزهد، باب ما جاء في حفظ اللسان، الحدیث 2406

(نجات اس میں ہے کہ) تم اپنی زبان کو قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہارے لیے وسیع (کافی) ہو، اور تم اپنے گناہوں پر رویا کرو۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب الزهد، باب ما جاء في حفظ اللسان، الحدیث 2406