Hadith #1442Hadith #1442

Hadith #1442

Urdu (اردو)

نئے سال یا مہینے کی آمد پر صحابۂ کرام (علیہم الرضوان) ایک دوسرے کو یہ دعا سکھاتے تھے ترجمہ : اے اللہ پاک! اس کو ہمارے لیے امن و ایمان، سلامتی و اسلام اور اپنی رضامندی والا اور شیطان سے بچانے والا بنا۔

Reference: المعجم الأوسط للطبراني، باب الميم، من اسمه محمد، الحديث 6241

Available in Other Languages