Hadith #226Hadith #226

Hadith #226

Urdu (اردو)

میرے پانچ نام ہیں: میں محمد و احمد ہوں، اور میں ماحی ہوں کہ الله میرے سبب سے کفر کو مٹاتا ہے، اور میں حاشر ہوں کہ میرے قدموں پر لوگوں کا حشر ہوگا، اور میں عاقب (سب سے آخری نبی) ہوں۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب المناقب، ‌‌باب ما جاء في أسماء رسول الله ﷺ، الحدیث 3532

Available in Other Languages