Hadith #73Hadith #73

Hadith #73

Urdu (اردو)

میرے صحابہ کو برا نہ کہو کیونکہ اگر تم میں سے کوئی اُحد پہاڑ کے برابر بھی سونا خیرات کرے تو ان کے ایک مُد تو کیا، آدھے کو بھی نہیں پہنچ سکتا۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب أصحاب النبي ﷺ، باب قول النبي لو كنت متخذا خليلا، الحدیث 3673

Available in Other Languages