Hadith #140
Urdu (اردو)مومن کبھی خیر (یعنی علم) سے سَیر نہیں ہوتا، اسے حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ جنت میں پہنچ جاتا ہے۔
Reference: جامع الترمذي، كتاب العلم، باب ما جاء في فضل الفقه على العبادة، الحدیث 2686

مومن کبھی خیر (یعنی علم) سے سَیر نہیں ہوتا، اسے حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ جنت میں پہنچ جاتا ہے۔
Reference: جامع الترمذي، كتاب العلم، باب ما جاء في فضل الفقه على العبادة، الحدیث 2686