Hadith #380Hadith #380

Hadith #380

Urdu (اردو)

مومن کا معاملہ کس قدر اچھا ہے کہ اس کا ہر معاملہ بھلائی پر مشتمل ہے اور یہ اعزاز صرف مومن ہی کو حاصل ہے۔ اگر اسے خوشی پہنچتی ہے تو الله کا شکر ادا کرتا ہے اور یہ اس کے لیے مفید ہے؛ اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے اور یہ بھی اس کے حق میں بہتر ہے۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب الزهد والرقائق، باب المؤمن أمره كله خير، الحدیث 2999

Available in Other Languages