Hadith #389
Urdu (اردو)مسکین وہ نہیں جسے ایک دو کھجوریں یا ایک دو لقمے دے کر لوٹا دیا جائے بلکہ مسکین تو وہ جو سوال کرنے (بھیک مانگنے) سے بچتا ہے۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب التفسير، باب لا يسألون الناس إلحافا، الحدیث 4539

مسکین وہ نہیں جسے ایک دو کھجوریں یا ایک دو لقمے دے کر لوٹا دیا جائے بلکہ مسکین تو وہ جو سوال کرنے (بھیک مانگنے) سے بچتا ہے۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب التفسير، باب لا يسألون الناس إلحافا، الحدیث 4539