Hadith #382Hadith #382

Hadith #382

Urdu (اردو)

مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں: سلام کا جواب دینا، بیمار کی عیادت کرنا، جنازوں کے پیچھے چلنا، دعوت قبول کرنا اور چھینک کا جواب دینا۔

Reference: صحیح البخاري، كتاب الجنائز، باب الامر باتباع الجنائز، الحدیث 1240

Available in Other Languages