Hadith #92Hadith #92

Hadith #92

Urdu (اردو)

مسلمان کو تھکاوٹ، مرض، پریشانی، رنج، اذیت اور غم میں سے جو مصیبت پہنچتی ہے یہاں تک کہ کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ پاک اُسے اُس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب المرضى، باب ما جاء في كفارة المرض، الحدیث 5641

Available in Other Languages