Hadith #395Hadith #395

Hadith #395

Urdu (اردو)

مسلمان جب اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کو گیا تو واپس ہونے تک لگاتار جنت کے پھل چننے میں رہا۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب فضل عيادة المريض، الحدیث 2568

Available in Other Languages