Hadith #264Hadith #264

Hadith #264

Urdu (اردو)

مجھ سے میرے رب عزوجل نے وعدہ فرما لیا ہے کہ میری امت میں سے ستر ہزار کو جنت میں بغیر حساب کے داخل فرمائے گا۔

Reference: سنن ابن ماجه، ‌‌أبواب الزهد، باب صفة أمة محمد ﷺ، الحدیث 4285

Available in Other Languages