
Hadith #231
Urdu (اردو)مؤمن اور مؤمنہ پر ان کی جان، مال اور اولاد کے معاملے میں مصیبتیں نازل ہوتی رہتی ہیں یہاں تک کہ وہ اللہ سے اس حال میں ملیں گے کہ ان پر کوئی گناہ نہ ہوگا۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب الزهد، باب ما جاء في الصبر على البلاء، الحدیث 2399