Hadith #154Hadith #154

Hadith #154

Urdu (اردو)

قیامت کے دن لوگوں کے درمیان سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب القسامة، باب المجازاة بالدماء في الآخرة۔۔۔الخ، الحدیث 1678

Available in Other Languages