Hadith #262Hadith #262

Hadith #262

Urdu (اردو)

قیامت کے دن سورج کو مخلوق کے قریب کر دیا جائے گا یہاں تک کہ سورج اُن سے ایک میل کے فاصلے پر رہ جائے گا۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها، باب في صفة يوم القيامة...إلخ، الحدیث 2864

Available in Other Languages