Hadith #257Hadith #257

Hadith #257

Urdu (اردو)

عنقریب مسلمان کا بہترین مال وہ ریوڑ ہوگا جنہیں لے کر وہ چوٹیوں اور بارش برسنے کی جگہوں پر چلا جائے گا تاکہ اپنے دین کو فتنوں سے بچا لے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب الإيمان، ‌‌‌‌باب من الدين الفرار من الفتن، الحدیث 19

Available in Other Languages