Hadith #171Hadith #171

Hadith #171

Urdu (اردو)

عائشہ کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثَرِیْد کی فضیلت تمام کھانوں پر ہے۔

Reference: صحیح البخاري، کتاب احادیث الانبیاء، باب قوله تعالى: اذ قالت الملائكة۔۔۔الخ، الحدیث 3433

Available in Other Languages