Hadith #61Hadith #61

Hadith #61

Urdu (اردو)

طاقتور وہ نہیں جو پہلوان ہو، دوسرے کو پچھاڑ دے بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔

Reference: صحیح البخارِي، كتاب الأدب، باب الحذر من الغضب، الحديث 6114

Available in Other Languages