Hadith #1003Hadith #1003

Hadith #1003

Urdu (اردو)

صحیح مسلم شریف میں حضرت ابو قتادہ انصاری رضی الله عنه سے مروی، حضور ﷺ سے پیر کے دن روزے کا سبب دریافت کیا گیا، فرمایا: اسی میں میری ولادت ہوئی اور اسی میں مجھ پر وحی نازل ہوئی۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب الصيام، باب استحباب صيام ثلاثة أيام۔۔۔الخ، الحدیث 1162

Available in Other Languages