Hadith #180Hadith #180

Hadith #180

Urdu (اردو)

صبر کرو، بے شک! تم پر آنے والا ہر دَور پہلے دَور سے زیادہ بُرا ہوگا، یہاں تک کہ تم اپنے رب سے ملاقات کرو گے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب الفتن، باب لا يأتي زمان إلا الذي بعده شر منه، الحدیث 7068

Available in Other Languages