Hadith #394Hadith #394

Hadith #394

Urdu (اردو)

سفر عذاب کا ٹکڑا ہے، جو تم میں سے کسی کو اس کے کھانے پینے اور سونے سے روک دیتا ہے، تو جب کوئی اپنی حاجت پوری کر لے تو اپنے گھر والوں کی طرف جلدی لوٹے۔

Reference: صحیح البخاري، ‌باب العمرة، ‌باب السفر قطعة من العذاب، الحدیث 1804

Available in Other Languages