Hadith #1006Hadith #1006

Hadith #1006

Urdu (اردو)

سرکار ﷺ کے شہزادے اور شہزادیاں سرکارِ نامدار، دو عالم کے مالک و مختار ﷺ کے تین شہزادے اور چار شہزادیاں ہیں اور سب اولاد حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا سے ہوئی سوائے حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کے جن کی والدہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا ہیں۔ تین شہزادے: سیدنا قاسم سیدنا عبد الله سیدنا ابراھیم چار شہزادیاں: سیدتنا زینب سیدتنا رقیة سیدتنا ام كلثوم سیدتنا فاطمة الزھراء (رضوان الله تعالى عليهم اجمعين)

Reference: المواهب اللدنية، المقصد الثانى، الفصل الثانى فى ذكر أولاده الكرام

Available in Other Languages