Hadith #1004Hadith #1004

Hadith #1004

Urdu (اردو)

سرکار دو عالم ﷺ کی ازواجِ مطہرات حضور جانِ عالم ﷺ کی ازواجِ مطہرات رضی اللہ تعالی عنہن کی تعداد ۱۱ ہے اور یہ سب امہات المومنین یعنی مومنین کی مائیں کہلاتی ہیں۔ ان کے اسمائے مبارکہ یہ ہیں: ام المومنین حضرت سیِدتنا خدیجہ بنت خویلد ام المومنین حضرت سیِدتنا سودہ بنت زمعہ ام المومنین حضرت سیِدتنا عائشہ بنت ابو بکر صدیق ام المومنین حضرت سیِدتنا حفصہ بنت عمر فاروق ام المومنین حضرت سیِدتنا زینب بنت خزیمہ ام المومنین حضرت سیِدتنا اُمِّ سَلَمہ ھند بنت ابو امیہ ام المومنین حضرت سیِدتنا زینب بنت جحش ام المومنین حضرت سیِدتنا جُویریہ بنت حارث خزاعیہ ام المومنین حضرت سیِدتنا اُمِّ حبیبہ رملہ بنت ابو سفیان ام المومنین حضرت سیِدتنا صفیہ بنت حیی ابن اخطب ام المومنین حضرت سیِدتنا میمونہ بنت حارث ہلالیہ

Reference: (المواهب اللدنية، المقصد الثانى، الفصل الثالث فى ذكر أزواجه الطاهرات)

Available in Other Languages