Hadith #220Hadith #220

Hadith #220

Urdu (اردو)

سب سے بہتر لوگ میرے زمانے والے ہیں، پھر وہ جو اُن سے ملے ہوئے ہیں، پھر وہ جو اُن سے ملے ہوئے ہیں۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب أصحاب النبي ﷺ، ‌‌باب فضائل أصحاب النبي ﷺ، الحدیث 3651

Available in Other Languages