Hadith #177
Urdu (اردو)رسول اللہ ﷺ (رمضان کے) آخری عشرہ میں (طاعت و عبادت کے لیے) اس قدر مشقت فرماتے تھے جو دیگر ایام میں نہ کرتے تھے۔
Reference: صحيح مسلم, كتاب الاعتكاف، باب الاجتهاد في العشر الأواخر۔۔۔الخ، الحدیث 1175

رسول اللہ ﷺ (رمضان کے) آخری عشرہ میں (طاعت و عبادت کے لیے) اس قدر مشقت فرماتے تھے جو دیگر ایام میں نہ کرتے تھے۔
Reference: صحيح مسلم, كتاب الاعتكاف، باب الاجتهاد في العشر الأواخر۔۔۔الخ، الحدیث 1175