
Hadith #347
Urdu (اردو)(دنیاوی معاملات میں) اپنے سے نیچے والوں کو دیکھو، اور اپنے سے اوپر والوں کو مت دیکھو، یہ عمل اس کا باعث ہے کہ تم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کی ناقدری نہ کرو۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الزهد والرقائق، باب الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر، الحدیث 2963