Hadith #247Hadith #247

Hadith #247

Urdu (اردو)

دنیا سے بے رغبتی اختیار کر لو اللہ تم سے محبت فرمائے گا، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے نیاز ہو جاؤ تو لوگ تم سے محبت کرنے لگیں گے۔

Reference: سنن ابن ماجه، كتاب الزهد، باب الزهد في الدنيا، الحدیث 4102

Available in Other Languages