
Hadith #178
Urdu (اردو)حاکم نے فیصلہ کرنے میں کوشش کی اور ٹھیک فیصلہ کیا اس کے لیے دو ثواب ہیں، اور اگر کوشش (غور و خوض) کر کے فیصلہ کیا اور غلطی ہو گئی اس کے لیے ایک ثواب ہے۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة، باب أجر الحاكم إذا اجتهد فأصاب أو أخطأ، الحدیث 7352