Hadith #400
Urdu (اردو)حافظ قرآن کی مثال بندھے اونٹ کی سی ہے، اگر اس کی نگہبانی کرے گا تو اسے روک لے گا، اور اگر چھوڑ دے گا تو بھاگ جائے گا۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب صلاة المسافرين وقصرها، باب الأمر بتعهد القرآن...إلخ، الحدیث 789

حافظ قرآن کی مثال بندھے اونٹ کی سی ہے، اگر اس کی نگہبانی کرے گا تو اسے روک لے گا، اور اگر چھوڑ دے گا تو بھاگ جائے گا۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب صلاة المسافرين وقصرها، باب الأمر بتعهد القرآن...إلخ، الحدیث 789