Hadith #112Hadith #112

Hadith #112

Urdu (اردو)

جو مجھے اپنے دو جبڑوں اور دو پاؤں کے درمیان کی چیزوں (زبان اور شرمگاہ) کی (حفاظت کی) ضمانت دے میں اس کے لیے جنت کا ضامن ہوں۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب الرقاق، باب حفظ اللسان، الحدیث 6474

Available in Other Languages