
Hadith #390
Urdu (اردو)جو غصہ نافذ کرنے پر قادر ہونے کے باوجود اسے پی جائے، اللہ عزوجل قیامت کے دن اسے تمام مخلوق کے سامنے بلا کر اختیار دے گا کہ بڑی آنکھوں والی جس حور کو چاہے پسند کرے۔
Reference: سنن أبي داود، كتاب الأدب، باب من كظم غيظا، الحدیث 4777