Hadith #286
Urdu (اردو)جو شخص وضو کرے اور اچھا وضو کرے تو اس کے گناہ اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الطهارة، باب خروج الخطايا مع ماء الوضوء, الحديث 245

جو شخص وضو کرے اور اچھا وضو کرے تو اس کے گناہ اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الطهارة، باب خروج الخطايا مع ماء الوضوء, الحديث 245