Hadith #227Hadith #227

Hadith #227

Urdu (اردو)

جو شخص علم طب کو نہیں جانتا اور علاج کرتا ہے، تو (نقصان کی صورت میں) وہ ضامن ہے (یعنی اس سے تاوان لیا جائے گا)۔

Reference: سنن أبي داود، كتاب الديات، باب فيمن تطبب بغير علم فأعنت، الحدیث 4586

Available in Other Languages