Hadith #366
Urdu (اردو)جو شخص رات کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے گا تو وہ اسے کفایت کریں گی۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب فضائل القرآن، باب فضل سورة البقرة، الحدیث 5009

جو شخص رات کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے گا تو وہ اسے کفایت کریں گی۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب فضائل القرآن، باب فضل سورة البقرة، الحدیث 5009