Hadith #237
Urdu (اردو)جو سچے دل سے اللہ سے شہادت کا سوال کرے، اللہ اسے شہداء کے مرتبے پر فائز فرمائے گا، اگرچہ وہ اپنے بستر پر ہی فوت ہو۔
Reference: صحیح مسلم ،كتاب الإمارۃ، باب استحباب طلب الشهادة في سبيل الله، الحدیث 1909

جو سچے دل سے اللہ سے شہادت کا سوال کرے، اللہ اسے شہداء کے مرتبے پر فائز فرمائے گا، اگرچہ وہ اپنے بستر پر ہی فوت ہو۔
Reference: صحیح مسلم ،كتاب الإمارۃ، باب استحباب طلب الشهادة في سبيل الله، الحدیث 1909