Hadith #148Hadith #148

Hadith #148

Urdu (اردو)

جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا ختم کرے میں اس کے لیے جنت کے کنارے پر ایک گھر کی ضمانت دیتا ہوں، جھوٹ اگرچہ مزاح کے طور پر ہی ہو، ترک کرنے والے کو جنت کے درمیان میں ایک گھر کی ضمانت دیتا ہوں اور اچھے اخلاق والے کو جنت کے اعلیٰ درجے میں ایک گھر کی ضمانت دیتا ہوں۔

Reference: سنن أبي داود، كتاب الأدب، ‌‌باب في حسن الخلق، الحدیث 4800

Available in Other Languages