Hadith #169Hadith #169

Hadith #169

Urdu (اردو)

جو الله کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے تو الله اس کے اور جہنم کے درمیان ایسی خندق کر دے گا جیسی آسمان اور زمین کے درمیان۔

Reference: جامع الترمذي، أبواب فضائل الجهاد، ‌‌باب ما جاء في فضل الصوم في سبيل الله، الحدیث 1624

Available in Other Languages