
Hadith #383
Urdu (اردو)جو الله سے اس حال میں ملا کہ کسی کو الله کا شریک نہ ٹھہرایا وہ جنت میں جائے گا، اور جو اس حال میں ملا کہ کسی کو الله کا شریک ٹھہرایا وہ دوزخ میں جائے گا۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الايمان، باب من مات لا يشرك بالله...إلخ، الحدیث 93