Hadith #374
Urdu (اردو)جسے یہ پسند ہو کہ اس کے رزق میں فراخی، اور عمر میں وسعت کی جائے، تو اسے چاہیے کہ اپنے رشتہ داروں سے نیک سلوک کرے۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب الأدب، باب من بسط له في الرزق بصلة الرحم، الحدیث 5986

جسے یہ پسند ہو کہ اس کے رزق میں فراخی، اور عمر میں وسعت کی جائے، تو اسے چاہیے کہ اپنے رشتہ داروں سے نیک سلوک کرے۔
Reference: صحيح البخاري، كتاب الأدب، باب من بسط له في الرزق بصلة الرحم، الحدیث 5986