Hadith #278Hadith #278

Hadith #278

Urdu (اردو)

جس کو یہ بات پسند ہو کہ اللہ اسے قیامت کی سختیوں سے نجات بخشے، تو وہ تنگدست (قرضدار) کو مہلت دے یا معاف کر دے۔

Reference: صحيح مسلم، کتاب المساقاۃ، باب فضل انظارالمعسر، الحديث 1563

Available in Other Languages