Hadith #370
Urdu (اردو)جس چیز میں نرمی ہوتی ہے، اسے زینت بخشتی ہے اور جس چیز سے جدا کر لی جاتی ہے، اسے عیب دار کر دیتی ہے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب فضل الرفق، الحديث 2594

جس چیز میں نرمی ہوتی ہے، اسے زینت بخشتی ہے اور جس چیز سے جدا کر لی جاتی ہے، اسے عیب دار کر دیتی ہے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب فضل الرفق، الحديث 2594