
Hadith #184
Urdu (اردو)جس نے قدرت کے باوجود اللہ کے لیے اعلیٰ لباس ترک کر دیا تو اللہ قیامت کے دن اسے لوگوں کے سامنے بلا کر اختیار دے گا کہ ایمان کا جو جوڑا چاہے پہن لے۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب صفة القيامة والرقائق والورع، باب النساء کله، الحدیث 2481